ھفتہ 27 اپریل 2024

کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

کراچی (دھرتی نیوز) کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز ڈالر مزید مہنگا ہوگیا اور فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کے قدر میں 6 پیسے کا اضافہ ہوگیا.

دھرتی نیوزکے مطابق تازہ اضافے کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 160.15 روپے پر ٹریڈ ہورہاہے ۔ ڈالر کی قدر کے برعکس پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبا ر کا مثبت آغاز دیکھا گیا اور کاروبار کےدوران 100انڈیکس میں 122پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد دوران کاروبارانڈیکس 43ہزار 618 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔

Facebook Comments