جمعہ 26 اپریل 2024

آئرلینڈ میں بھی برطانیہ سے آنے والی پروازوں پر پابندی

آئرلینڈ میں بھی برطانیہ سے آنے والی پروازوں پر پابندی
فوٹو : رائٹرز

پیرس(دھرتی نیوز ڈیسک)فرانس، بیلجیئم اور ہالینڈ کے بعد جمہوریہ آئرلینڈ میں بھی برطانیہ سے آنے والی پروازوں پر پابندی ہوگئی ہے ۔

کورونا وائرس کے ایک نئے ، تیز رفتار پھیلاو پر برطانیہ سے پروازوں اور فیری سروس پرآئر لینڈ میں بھی پابندیاں عائد کرنے کا امکان ہے۔

خیال کیا جا رہا ہے کہ پابندیاں آج نافذ ہوں گی اور 48 گھنٹوں تک جاری رہیں گی۔

Facebook Comments