بدہ 08 مئی 2024

وزیراعظم عمران خان سے سپیکر خیبرپختونخوا مشتاق غنی کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے سپیکر خیبرپختونخوا مشتاق غنی کی ملاقات
فوٹو : رائٹرز

اسلام آباد(دھرتی نیوز) وزیراعظم عمران خان سے سپیکر خیبرپختونخوا مشتاق احمد غنی نے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔

پرائم منسٹر آفس کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے سپیکر مشتاق کی ملاقات میں خیبرپختونخوا کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں ارکین اسمبلی کے حلقوں میں ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اور مانسہرہ ، ایبٹ آباد روڈ کی توسیع و مرمت کے بارے میں بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ 

Facebook Comments