جمعرات 02 مئی 2024

وزیر اعظم عمران خان نے دو اہم اجلاس بلا لئے

وزیر اعظم عمران خان نے دو اہم اجلاس بلا لئے

اسلام آباد(دھرتی نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے دو اہم اجلاس بلا لئے۔

دھرتی نیوز کے مطابق وزیر اعظم نے ہاؤسنگ پرقائم کوآرڈینیشن کمیٹی اورراوی اربن پروجیکٹ پراجلاس بلالئے،وزیر اعظم کی سربراہی میں دونوں اجلاس آج وزیراعظم ہاوٌس میں ہوں گے۔وزیراعظم کوہاؤسنگ اورکنسٹرکشن پروجیکٹس،راوی اربن منصوبے پربریفنگ دی جائے گی،وزیر اعظم کو نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کی پیش رفت سے آگاہ کیا جائے گا،اجلاسوں میں وزرا معاونین خصوصی متعلقہ حکام شریک ہوں گے۔

Facebook Comments