ھفتہ 27 اپریل 2024

وہ نشانی جو کووڈ 19 کی اہم ترین علامت ہوسکتی ہے

نشانی

سونگھنے اور چکھنے کی حسوں سے محرومی کا سامنا کووڈ 19 کے بیشتر مریضوں کو ہوتا ہے، بلکہ یہ اس بیماری کی جانب اشارہ کرنے والی اہم ترین علامات ہیں۔

یہ بات ڈنمارک میں ہونے والی ایکطبی تحقیق میں سامنے آئی۔

آراہوس یونیورسٹی کی اس تحقیق میں بتایا گیا کہ اگر آپ کووڈ 19 کے شکار ہوتے ہیں تو سونگھنے اور چکھنے کی حسوں سے محرومی کا دورانیہ کئی ہفتوں کا ہوسکتا ہے۔

Facebook Comments