منگل 30 اپریل 2024

آج کل کا نزلہ ، زکام ، کھانسی ،بخاردن میں کسی بھی وقت سورہ رحمن کی صرف تین آیا ت فوراًسارے جراثیم مرجائیں

آج آپ کے لیے ایک ایسا عمل ایک ایساوظیفہ لائیں ہیں۔ جو آج کل ان لوگوں کو بچوں کو ، بڑے بوڑھوں کو سانس کی بیماری اور اس کے علاوہ نزلہ، زکام ، کھانسی اور بخار کی تپش بڑھتی جارہی ہے۔

اس کے لیے آج کا وظیفہ ہے اور اس کے علاوہ گرم پانی پیناہے۔ ٹھنڈی چیزوں سے پرہیز کرنا ہے۔ اور دن میں کم ازکم تین مرتبہ بھاپ لینی ہے۔ یاآپ کےپاس بھا پ والی مشین ہونی چاہیے۔ اگر وہ موجود نہیں تو ایک دیگچی میں پانی کو ابال لیں۔ اور ٹاول وغیرہ کو اچھی طر ح اپنے سر کےاوپرڈھانپ کر لمبے لمبے سانس لے کر بھاپ لیں۔ اس سے جراثیم مرجاتےہیں۔

جب باہر سے اندر آئیں گھر کی طرف تواپنے ہاتھوں کو اچھی طرح سے دھوئیں ۔ یہ چند ضروری احتیاطی تدابیر کریں گے تو اس ناگہانی آفت سے ہم خود بھی بچ سکتے ہیں۔ اوراپنے بچو ں، بوڑھوں وغیرہ کو بھی بچا سکتے ہیں۔ آج کا وظیفہ “سورت الرحمن” کے حوالےسے ہے۔ جو کہ قرآن کی بہت پیاری سورت ہےاس کا ایک ایک لفظ پڑھا جائے تو دل میں چاشنی سے گھل جاتی ہے۔ سور ت رحمن کی برکتیں اس قدر زیادہ ہیں کہ اگر سورت رحمن کو پڑھاجا ئے تو تمام بیماریا ں ختم ہوجاتی ہیں۔ رحمتیں اترنا شروع ہوجاتی ہیں۔ نور کی برساتیں ہونا شروع ہوجاتی ہیں۔

اس کے لیے ایک ایسا عمل ہے اس عمل کی برکت سے آپ کو ادویات لینے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ آپ کو ڈاکٹر ز کے پاس جانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ ہسپتالوں کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ کیونکہ جب انسان کو زکام لگتا ہے اور وہ اس کے اوپر دوائی یا کوئی بھی میڈیسن وغیرہ کھاتا ہے ۔ تو اسے زکام کی شدت بڑھ جاتی ہے۔اسی طرح کھانسی ہے۔اور اسی طرح سے بخار ہے۔

نزلہ وزکام وغیرہ وغیرہ ہے توڈاکٹرز کے پاس جانے سے بہتر ہے کہ آپ لوگ یہ چھوٹا ساعمل کریں۔ اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ کو شفاء عطافرمائے گا۔ آپ نے یہ عمل کیسے کرنا ہے۔ دن کے کسی بھی حصے میں باوضو ہوکر اگر آپ بہت سخت بیمار ہیں۔ بخار میں مبتلا ہیں۔ تو اچھی طرح سے غسل کرلیں۔ یا پھر آپ لوگ اچھی طرح سے ٹھنڈ ے پانی سے وضو کرلیجیے۔

وضو کرنے کے بعد آپ نے سورت الرحمن کی پہلی تین آیا ت کی تلاوت کرنی ہے۔ پہلی تین آیا ت کی جب آپ تلاوت کرلیں۔ کتنی مرتبہ آپ نے تلاوت کرنی ہے؟ صرف اور صرف 33 مرتبہ سورت رحمن کی پہلی تین آیا ت کی تلاوت کرنی ہے۔ تین آیات کی تلاوت کرنے کے بعد آپ نے پانی پردم کرلینا ہے۔ جب دم کرلیں۔ اس کے بعد آپ اس پانی کوچھوٹے چھوٹے گھونٹ بھر کر پینا شروع کر دیں

اس کو اتنا پئیں کہ آپ کا پیٹ اچھی طرح سے بھر جائے۔ پھر جب تک یہ بیماری ختم نہیں ہوتی انشاءاللہ! ایک ہی دن میں آپ کی بیماری کے تمام جراثیم مرجائیں گے۔ جب تک جراثیم نہیں مرتے بیماری نہیں ختم ہوتی آپ ایک دن ،دودن، تین اس عمل کو کریں۔ بہت ہی آسان ساعمل ہے۔ اس عمل کی برکت سے آپ کے جسم میں جتنی بیماریاں ہیں اس کے جراثیم مرجائیں گے ۔

Facebook Comments