منگل 30 اپریل 2024

اپوزیشن کی لڑائی عمران خان سے زیادہ نیب سے ہے، شیخ رشید

اپوزیشن کی لڑائی عمران خان سے زیادہ نیب سے ہے، شیخ رشید

وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد (پی ڈی ایم) اسمبلیوں سے استعفیٰ دینے کے فیصلے پر نظر ثانی کرے گا۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان سب کی لڑائی عمران خان سے زیادہ نیب کے ساتھ ہے یہ چاہتے ہیں کہ جعلی اکاؤنٹس والے معاملات بھول جائیں لیکن عمران خان کوئی بھی فیصلہ کرسکتے ہیں۔

مختلف مقامات پر 3 سروس اسٹیشن قائم کیے جارہے ہیں جہاں پولیس، نادرا، ٹریفک پولیس اور آئی سی جی ایک ساتھ موجود ہوگی۔

Facebook Comments