پیر 06 مئی 2024

نمرہ خان کی سال 2021 کی تصاویروں کے مداح دیوانے ہوگئے

نمرہ خان کی سال 2021 کی تصاویروں کے مداح دیوانے ہوگئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نمرہ خان نے سال 2021  میں اپنی خوبصورت تصاویر پوسٹ کر دی۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نمرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

نمرا خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سرخ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئیں ہیں جو ان کی خوبصورتی مین مزید اضافہ کر رہا ہے۔

واضح رہے کہ نمرہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تمام تر تصاویروں کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے اور ساتھ ہی اداکارہ کی تعریف بھی کی جا رہی ہے۔

Facebook Comments