پاکستان میں کھیلوں کے میدان آباد ہونے لگے،جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
کراچی(دھرتی نیوز)جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی،38 رکنی سکواڈکو لے کر چارٹر فلائٹ کراچی پہنچی۔
دھرتی نیوز کے مطابق مہمان ٹیم کے کورونا وائرس ٹیسٹ کیلئے سیمپل لئے جائیں گے اورقرنطینہ بھی رہے گی ۔مہمان ٹیم 13 سال بعد پاکستان آئی ہے۔
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوٹیسٹ اور تین ٹی 20 میچزکھیلے جائیں گے،پہلا ٹیسٹ26 فروری سے کراچی میں ہوگا،دوسراٹیسٹ راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
Facebook Comments