جمعرات 02 مئی 2024

آج لندن میں بارش کے باوجود نواز شریف نے کیا کام کیا ؟ایک اورتصویر سامنے آگئی
سابق وزیراعظم نواز شریف علاج کی غرض سے لندن میں قیام پذیر ہیں جہاں سے ان کی مختلف تصاویر سوشل میڈ یا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں ۔
2020-08-19

نواز شریف کی نئی تصویر پر شہباز گل کا حیران کن تبصرہ
سابق وزیر اعظم نواز شریف کی لندن سے نئی تصویر سامنے آنے پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
2020-08-19

کورونا وبا کے باوجود آم کی برآمدات میں نمایاں اضافہ، 7کروڑ 20لاکھ ڈالر کا زرمبادلہ حاصل
کراچی : پاکستان میں کورونا وبا سے پیدا گھمبیر مسائل کے باوجود آم کی برآمدات میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ،آم کی برآمدات سے 7کروڑ 20لاکھ ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا جبکہ ستمبر کے اختتام تک برآمدات ڈیڑھ لاکھ ٹن تک متوقع ہے۔
2020-08-19

شیر اور شیرنی کی موت پر زرتاج گل سمیت 19 افراد کو شوکاز نوٹس جاری
اسلام آباد: ہائی کورٹ کی جانب سے شیر اور شیرنی کی موت کے معاملے پر وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے ماحولیات زرتاج گل سمیت 19 افراد کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا۔
2020-08-19

سیاحت کو فروغ دینے کیلیے وزیراعظم کے اہم فیصلے
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے مثبت تاثر کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے کے سلسلے میں ملکی سیاحت کو فروغ دینے کے لیے اہم فیصلے کیے ہیں۔
2020-08-19

پنجاب حکومت نے نئی سہولت متعارف کروا دی
بزدارحکومت کا ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سےعوام کوسہولتیں کی فراہمی کیلئے مثالی اقدام، شہریوں کے لیے نئی سہولت متعارف کروا دی۔
2020-08-19

عوام کی اکثریت مہنگائی سے پریشان، ماہانہ خرچے پورے نہ ہونے کا شکوہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت 2 سال مکمل کرچکی ہے اور ان دو سالوں کی کارکردگی پر انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ اور پلس کنسلٹنٹ نے عوامی سروے کیا ہے۔
2020-08-19

عوامی کرسی
آپ دنیا میں کسی بھی جگہ سے ہوں، ویسی کرسی پر کبھی بیٹھے ہوں گے
2020-08-19

لیگی رہنما مفتاح اسماعیل کی حکومت پر کڑی تنقید
پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما اور سابق مشیر خزانہ نے کہا ہے کہ چینی بحران حکومت کی نا اہلی کی وجہ سے آیا ،حکومت اپنی ہر ناکامی مافیہ پر ڈال دیتی ہے
2020-08-19

پاکستان نے اس سال کتنے آم باہر فروخت کیے
وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ رواں سال پاکستان نے ٹارگٹ سے زیادہ آم برآمد کیے ہیں۔
2020-08-19