جمعرات 02 مئی 2024

ایک پہیلی، کون ہے اصل بیوی؟
اس پہیلی میں آپ کو سراغ لگانا ہے کہ دی جانے والی تصویر میں اصل بیوی آخر ہے کون؟ نیچے دی گئی تصویر کو غور سےدیکھیں اور بتائیں کہ ان 3 عورتوں میں سے موجودہ شخص کی اصل زوجہ ہے کون ؟
2020-11-22

ہوم اپلائنسز بنانے والی کمپنی کیساتھ آن لائن کروڑوں کا فراڈ ہوگیا
حکام کے مطابق فراڈ میں گروہ کی جانب سے ہوم اپلائنسز خریدے گئے، ہوم اپلائنسز جعلی کارڈز یا جعلی رسیدوں کے ذریعے خریدے گئے اور کمپنی سافٹ ویئر کو مبینہ طور پر ہیک کر کے ادائیگی ہوجانے کی تصدیق کی گئی۔
2020-11-22

ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻏﺰﻧﻮﯼ
ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻏﺰﻧﻮﯼ ﮐﮯ ﻣﺼﺎﺣﺒﯿﻦ ﻧﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﯾﮧ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﻟﮕﺎﺋﯽ ﮐﮧ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﻼﻣﺖ ﺍﯾﺎﺯ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺍﻟﻤﺎﺭﯼ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺍﺱ ﺍﻟﻤﺎﺭﯼ ﮐﻮ ﺗﺎﻻ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﺍﺱ ﺍﻟﻤﺎﺭﯼ ﮐﻮ ﮐﮭﻮﻝ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﺴﯽ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺑﻨﺪﮮ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺧﯿﺎﻝ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺧﺰﺍﻧﮯ ﮐﮯ ﻗﯿﻤﺘﯽ ﮨﯿﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﺗﯽ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﭼﮭﭙﺎ ﮐﺮ ﺭﮐﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﺁﭖ ﺫﺭﺍ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺗﻼﺷﯽ ﻟﯿﺠﯿﮯ
2020-11-22

گلگت بلتستان کے حلقے جی بی ایل اے تھری پر پولنگ آج ہوگی
الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹنگ کے لئے تہتر پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے ہیں، جن میں مردوں کے31،خواتین کے35اور7مشترکہ پولنگ اسٹیشنز ہیں، مجموعی طور پر ڈیڑھ سو پولنگ بوتھ بنائے گئے ہیں، جن میں 81مردوں کےلئےجبکہ 69خواتین کےلئےمختص کئے گئے ہیں۔
2020-11-22

چاند کہاں سے آیا
پیارے بچو!چاند،سورج کے خاندان سے ہے۔اس لئے سب سے پہلے ہمیں یہ دیکھنا ہے کہ سورج کا یہ خاندان کہاں سے آیا؟سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ سورج پہلے پہل ایک بہت بڑے ڈھیلے کی طرح تھا اور مٹی اور گیسوں کے گھنے بادلوں میں چھپا ہوا تھا۔
2020-11-22

کورونا وائرس کے 50 فیصد سے زیادہ کیسز کی بڑی وجہ سامنے آگئی
کورونا وائرس کے بیشتر کیسز کا سبب وہ افراد ہوتے ہیں جن میں کووڈ 19 کی علامات ظاہر نہیں ہوتیں۔ یہ بات امریکا کے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونٹیشن (سی ڈی سی) کی جانب سے جاری اپ ڈیٹ گائیڈ لائنز میں بتائی گئی۔
2020-11-22

جی 20 کی افتتاحی تقریب، سعودی فضائیہ اور السعودیہ کا ائیرشو، مثالی فضائی کرتب دکھائے
جی 20 ورچوئل سربراہ کانفرنس کے آغاز پر شاہی فضائیہ اور مملکت کی قومی ائیر لائن السعودیہ نے ائیر شو پیش کیا ،اس سال گروپ کی سربراہی سعودی عرب کررہا ہے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے جی 20 کا اجلاس سعودی عرب کے درالحکومت ریاض میں آن لائن منعقد کیا جارہا ہے جس کی اختتامی تقریب اتوار 22 نومبر کو ہوگی
2020-11-22

پاکستان نے کورونا کی تشخیص کیلئے جدید آلہ تیار کر لیا
پاکستان نے کورونا کی تشخیص کیلئے ایک جدید آلہ تیار کر لیا ہے جو جلد ہی ملک بھر میں دستیاب ہو گا ،ریپیڈ آرٹی فیشل انٹیلی جنس ڈیٹکٹر نامی ڈیوائس سے جدید بنیادوں اور کم خرچ میں کورونا کی تشخیص کی جا سکے گی
2020-11-22

وفاقی حکومت نے میری ٹائم زونز ایکٹ 2020 کی منظوری دیدی
پاکستانی حدود میں پاکستان کیدفاع سے متعلق معلومات اکھٹی کرنے اور اسلحے کے استعمال پربھی کارروائی ہوگی، اس کے علاوہ کرنسی، افراد کی لوڈنگ، ان لوڈنگ، ریسرچ اور سروے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔خلاف ورزی کے مرتکب بحری جہازکو قبضے میں لیکر قانونی کارروائی کی جائیگی اور میری ٹائم زونز ایکٹ 2020کی خلاف ورزی پر5 سال قید اوربھاری جرمانہ ہوگا۔دستاویز کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے سمندری حدود کا تعین کیا جائیگا
2020-11-21

پنجاب کا خطرناک ترین ڈکیت گینگ گرفتار
پنجاب پولیس کے ماتھے کا جھومر بھی ہیں ،انکی رفاقت میں ابھی طویل نشست تو نہیں ہوئی، چند ایک ضروری کام کیلئے پانچ منٹ کی ملاقات میں انہیں انتہائی عوام کا ہمدرد پایا ۔اس دیانتدار پولیس آفیسر پر جتنا بھی رشک کیا جائے کم ہے ،خود ہر وقت کام، کام اور کام کرتے رہتے ہیں تو کام چوروں پر انکی گہری نظر بھی ہوتی ہے، کسی سابق ڈی پی او کے دور کو برا بھلا کہنے کی بجائے صرف اتنا ہی کافی ہے کہ خداوند کریم نے گجرات پولیس کے سربراہ کے طور پر جس شخص کا انتخاب کیا وہ خود خدا کا عاجزی رکھنے والا درویش صفت انسان ہے ،جو گفتار اور کردار کے حوالے سے اپنا ثانی نہیں رکھتا، اگر ساری گجرات پولیس انکی تقلید کرنا شروع کر دے اور اس امر کو ذہن میں رکھے کہ ایک دن خدا وند کریم کے انصاف کا بھی سامنا کرنا پڑیگا اور یوم حساب کے موقع پر جب افراتفری کا سماں ہوگا، اس وقت اپنے ہی اعمال کام آئیں گے۔ یہ پی آر او برانچ کے سربراہ چوہدر ی اسد گجر اور انکی ٹیم کا ہی طرہ امتیاز ہے کہ وہ اپنے ڈی پی او کے ویژن کے مطابق ہر وقت مصروف عمل رہتے ہیں، وہ عوام، صحافیوں اور پولیس کے درمیان پل کا کردار ادا کر رہے ہیں، گجرات پولیس کے سربراہ اور انکی ٹیم کو دیکھ کر یہ انداز لگایا جا سکتا ہے
2020-11-21