ھفتہ 04 مئی 2024

کورونا وائرس کے 50 فیصد سے زیادہ کیسز کی بڑی وجہ سامنے آگئی

کورونا وائرس کے 50 فیصد سے زیادہ کیسز کی بڑی وجہ سامنے آگئی

کورونا وائرس کے بیشتر کیسز کا سبب وہ افراد ہوتے ہیں جن میں کووڈ 19 کی علامات ظاہر نہیں ہوتیں۔

یہ بات امریکا کے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونٹیشن (سی ڈی سی) کی جانب سے جاری اپ ڈیٹ گائیڈ لائنز میں بتائی گئی۔

سی ڈی سی کے مطابق یہی ایک مرکزی وجہ ہے جو فیس ماسک کا استعمال کی اہمیت ظاہر کرتی ہے۔

Facebook Comments