جمعہ 17 مئی 2024

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن(ر) صفدرکی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن(ر) صفدرکی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا

درخواست مزارقائد کے ایڈمنسٹریٹر غلام اکبر میمن نے دائر کی ،درخواست گزار
نے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں اپنا بیان بھی ریکارڈ کرا دیا،درخواست
میں موقف اختیار کیاگیاہے کہ لیگی رہنماﺅں نے حاضری کے دوران شدید نعرے
بازی کی اور مزار کاتقدس پامال کیا۔مزارقائد انتظامیہ کی جانب سے لیگی رہنماﺅں کیخلاف درخواست دائرکردی گئی۔

Facebook Comments