اتوار 05 مئی 2024

پشاور کی عدالت میں جج کے سامنے ملزم فائرنگ سے قتل
پشاور میں پولیس کے مطابق ایک مقامی عدالت میں توہین مذہب کیس کی سماعت کے دوران ایک شخص کو جج کے سامنے گولی مار کر قتل کیا گیا۔s
2020-07-29

چلاس: طالب علم کی ہلاکت پر جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ
گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے علاقے چلاس میں پیر کو سی ٹی ڈی کی جانب سے ایک چھاپے کے دوران نوجوان طالب علم اظہاراللہ کی ہلاکت کے بعد انسداد دہشتگردی کے محکمے کے بارے میں سوشل میڈیا پر بحث جاری ہے۔
2020-07-29

پسند کی شادی کیلئے لڑکی نے ماں اور آشنا سے مل کر سگے باپ کو قتل کر دیا
لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں ایک لڑکی نے پسند کی شادی کرنے کے لیے ماں اور اپنے آشنا کے ساتھ مل کر سگے باپ کو قتل کر دیا۔
2020-07-29

لاہور، بھانجے نے دھکا مار کر خالہ کو قتل کردیا
لاہور: پنجاب کے دارالحکومت میں تھانہ شیراکوٹ کی حدود میں بھانجے نے خالہ کو قتل کردیا۔
2020-07-28

بہن کی شادی میں‌ شرکت کا اصرار، شوہر نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا
نوابشاہ: سندھ کے شہر نواب شاہ میں‌ بہن کی شادی میں‌ شرکت کے اصرار پر شوہر نے بیوی کا چہرہ تیزاب سے جھلسا دیا.
2020-07-28

شادی سے انکار پر لڑکی کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم گرفتار
فیصل آباد: پنجاب کے شہر فیصل آباد میں‌ لڑکی کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا.
2020-07-27

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں طالبہ کا ٹیچر پر جنسی ہراسگی کا الزام
لاہور : گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں طالبہ نے ٹیچر پر جنسی ہراسگی کا الزام عائد کردیا ،جس پر یونیورسٹی انتظامیہ نے تحقیقاتی کمیٹی بنا دی ہے۔
2020-07-27

کراچی میں بارش، کرنٹ لگنے سے 2 افراد جاں بحق،1 زخمی
کراچی: شہر قائد میں ہونے والی بارش کے بعد صورت حال خوفناک ہوتی جارہی ہے، سڑکیں زیر آب آنے کے بعد بارش کا پانی گھروں میں داخل ہوگیا جبکہ کرنٹ لگنے سے دو شہری جاں بحق ہوگئے۔
2020-07-26

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے امتحانی پالیسی میں تبدیلی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
سابق یا پرائیویٹ امیدوار اس پالیسی سے مستفید ہو سکیں گے، بورڈ حکام
2020-07-25

راولپنڈی: مخالف گروپ کی فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 3 زخمی
راولپنڈی کے تھانہ چونترہ کی حدود میں واقع گاؤں میں مخالف گروپ کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
2020-07-25