جمعہ 26 اپریل 2024

بلوچستان کے عوام کے لیے نہایت ضروری ژوب شاہراہ منصوبے میں‌ پیش رفت
اسلام آباد: بلوچستان عوام کے لیے نہایت ضروری ژوب سے کچلاک شاہراہ پر کام کے لیے بولی کا عمل جاری ہے۔
2020-07-19

سرگودھا میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا
سرگودھا: پنجاب کے شہر سرگودھا میں سفاک بیٹے نے پیسوں کے لیے سگی ماں کو قتل کردیا۔
2020-07-18

مجسمہ توڑنا مہنگا  پڑ گیا
مرادن میں بدھا کا مجسمہ توڑنے پر ٹھیکیدار سمیت 4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
2020-07-18

لالچ کا بھیانک انجام
لاہور: رائیونڈ میں زمین ہتھیانے کے لیے بہو کو قتل کرنے والے سسر اور دیور کو گرفتار کرلیا گیا۔
2020-07-17

ایف آئی اے والوں کو تفتیش مہنگی پڑ گئی
حیدرآباد میں جیولرز شاپ پر تفتیش کے لیے آنے والی ایف آئی اے ٹیم کو ڈاکو سمجھ کر ان پر تاجروں نے حملہ کردیا اور پولیس بھی بلوالی۔
2020-07-17

پارک کے باہر رکھے فریزر سے ہوا نقصان
لاہور کے علاقے گلشن راوی میں پارک کے باہر رکھے فریزر سے کرنٹ لگنے کے باعث 12 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔
2020-07-16

ہسپتال میں آوارہ کتوں کا راج
سرگودھا کے ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال میں آوارہ کتوں نے مریضوں اور ان کے لواحقین کا جینا دوبھر کردیا۔
2020-07-16

سیالکوٹ میں ظلم کی انتہا، ذاتی رنجش پر 6 سالہ بچی قتل
سیالکوٹ میں ظلم کی انتہا، ظالم درندوں نے ذاتی رنجش پر 6 سالہ بچی کو نشہ آور شے پلا کر قتل کر دیا۔
2020-07-15

صادق آباد: پڑھانے سے منع کرنے پر استاد نے4 بچوں پر تیزاب پھینک دیا
صادق آباد کے علاقے حق ٹاؤن میں پڑھانے سے منع کرنے پر استاد نے4 بچوں پر تیزاب پھینک دیا۔
2020-07-15

گوجرانوالہ کے ڈسٹرکٹ اسپتال میں کورونا حفاظتی سامان میں خرد برد کا انکشاف
گوجرانوالہ کے ضلعی ہیڈکوارٹر اسپتال میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ملنے والے حفاظتی سامان میں خرد برد کا انکشاف ہوا ہے۔
2020-07-14