اتوار 19 مئی 2024

ملک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں آج بھی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری رہا۔

انٹربینک میں ایک ڈالر کی قدر 14 پیسے کم ہوکر 163 روپے 76 پیسے رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے کم ہوکر 164 روپے ہے۔

Facebook Comments