اتوار 19 مئی 2024

محکمہ موسمیات کی ملک کے اہم شہروں میں بارش کی پیشگوئی

لاہور (دھرتی نیوز) محکمہ موسمیات نے آج اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگو ئی کردی۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج لاہور، سیالکوٹ، نارووال بارش برسنے کا امکا ن ہے جبکہ خیبرپختونخوا میں سوات، مانسہرہ، ایبٹ آباد میں بارش کی توقع ہے۔

گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی تیز ہواو¿ں اور گرج چمک کے ساتھ بادل برسنے کا امکان ہے۔

Facebook Comments