روپےکے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافےکا سلسلہ جاری
ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی برقرار رہا۔
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہوا ہے، انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کی قدر 164 روپے 19 پیسے ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/fCo8nQoebK pic.twitter.com/ep833ahcFp
— SBP (@StateBank_Pak) August 16, 2021
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے اضافے سے 164 روپے 50 پیسے ہے۔
متعلقہ خبریں
Facebook Comments