پیر 20 مئی 2024

لاہور میں آج بارش ہو گی یا نہیں ؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کیلئے اہم پیشگوئی کر دی

لاہور(دھرتی نیوز)ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیرمیں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ سیالکوٹ، نارووال، گوجرانوالہ، گجرات، حافظ آباد اور لاہور میں تیز ہواو¿ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور اسلام آباد میں بھی بادل برسیں گے۔

Facebook Comments