اتوار 19 مئی 2024

ڈالر کی قیمت میں اضافہ، سٹاک مارکیٹ کی صورتحال کیسی ہے؟ جانئے

کراچی (دھرتی نیوز )کاروباری ہفتے کے پانچویں روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ جبکہ سٹاک ایکسچینج میں منفی کا رجحان سامنے آگیا۔

دھرتی نیوز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 11پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈالر165روپے 92پیسےپر ٹریڈ کررہا ہے ۔

دوسری جانب سٹاک ایکسچینج میں کامنفی رجحان ہے، 100انڈیکس 233پوائنٹس کم ہو کر 47129پر آگیا ہے۔

Facebook Comments