بدہ 08 مئی 2024

کورونا میں مبتلا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی طبیعت بگڑ گئی

اسلام آباد (دھرتی نیوز)قومی ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان کی طبیعت بگڑ گئی ۔

 دھرتی نیوز کی رپورٹ  کے مطابق ڈاکٹر عبد القدیر خان کورونا کے مرض میں مبتلا ہونے کے باعث ہسپتال میں زیر علاج تھے جہاں ان کی حالت خراب ہو گئی ہے ۔انہیں 28اگست کو ملٹری ہسپتال کے کورونا وارڈ میں منتقل کیا گیا تھا ۔

 

Facebook Comments