ھفتہ 18 مئی 2024

شوگرایک موذی مرض، محفوظ رہنے کا بہترین طریقہ کیا ہے ؟ ماہرین نے شاندار حل بتا دیا

ایم ایس لیڈی ایچی سن ہسپتال ڈاکٹرمحمداقبال خواجہ نے کہا ہے کہ شوگر دراصل امراض کی ماں ہے جس سے محفوظ رہنے کا بہترین طریقہ لائف سٹائل میں تبدیلی ہے،یہ ایک موذی مرض ہے جس سے دیگر امراض بھی جنم لیتے ہیں،یہ مرض دل اور گردوں پر اثرانداز ہونے کے علاوہ انسان کی قوت مدافعت، بصارت اور

سماعت کو بھی متاثر کرتا ہے ،اس کی علامات زیادہ بھوک لگنا،تھکاوٹ او پیاس زیادہ لگنا ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ شوگر کی روک تھام میں یہ مشاغل اہم کردار ادا کرسکتے ہیں انہوں نے کہا کہ نارمل انسان کو ہر تین ماہ بعد چیک اپ اور شوگر کا ٹیسٹ کرنا چاہیئے تاکہ وہ سدا صحت مند اور مطمئن زندگی گذار

Facebook Comments