جمعہ 26 اپریل 2024

دنیا کے امیر ترین شہروں میں پاکستان کا بھی ایک شہر شامل،یہ اسلام آباد لاہور یا کراچی نہیں بلکہ کونسا ہے؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

عالمی بینک نے امیر ترین شہروں کی فہرست جاری کر دی جس کے مطابق ایبٹ آباد بھی دنیا کے امیر ترین شہروں میں سے ایک ہے۔عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کا خوبصورت سیاحتی شہر ایبٹ آباد امیر ترین شہروں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔

ایک لاکھ کی آبادی والے شہر میں اکثر افراد کاذریعہ معاش کاروبار ہے، ٹورزم کا گیٹ وے ہونے کی وجہ سے بھی ایبٹ آباد کو کافی اہمیت حاصل ہے۔صاف ستھری سڑکیں، خوبصورت گھر امیروں کے شہر میں کھانا انتہائی سستا ہے، کوئی بھی فرد صرف 30 روپے میں پیٹ کی آگ بجھا سکتا ہے۔شہریوں کا کہناہے کہ اگرحکومت سیاحت پر توجہ دے تو یہ شہر اچھا منافع دے سکتا

Facebook Comments