جمعہ 17 مئی 2024

آسٹریا میں پابندیاں اور کرسمس کی آمد

ویانا (ویب ڈیسک)آ سٹریا بھرمیں کرسمس کی خریداری کل سے دوبارہ کی جا سکتی ہے لیکن آپ کو اومی کرون کی وجہ سے احتیاطی تدابیر لازم ہوں گی ۔

وزارت صحت نے بتایا کہ ملک بھر میں بہت سے علاقے دوبارہ کھل جائیں گے لیکن نرمی سے کورونا کمیشن کوخطرہ ہے کیونکہ نئے ویرینٹ کی وجہ سے جلد ہی صورتحال مزید خراب ہونے کا خدشہ ہے۔ ماہرین ڈائریکٹر جنرل برائے صحت عامہ کیتھر ینا کی پیشنگوئی کے مطابق لاک ڈاؤن میں دی گئی “مہلت” شاید مختصر ہوگی۔

کورونا انفیکشن کی ایک اور لہر سے نمٹنے کے لیے سنجیدگی سے لائحہ عمل تیار کرنا ہوگا۔

Facebook Comments