جمعہ 17 مئی 2024

اٹلی میں گیس دھماکہ

اٹلی(ویب ڈسک) راوانوسا سسلی میں گیس دھماکے کے بعدچارمنزلہ مکان گرنے سے دو افراد ہلاک اور سات لاپتہ ہوگئے. رات کے وقت ریسکیو کر کے مکان کے ملبے سے متعدد افراد کو نکالا گیا، جن میں 80 سالہ خاتون بھی شامل ہے، متاثرہ افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Facebook Comments