پیر 06 مئی 2024

سونے کی قیمتیں عروج پر…

کراچی(دھرتی نیوز ) سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت اضافے کے بعد ایک لاکھ 24 ہزار 700 روپے پر پہنچ گئی۔10 گرام سونے کی قیمت میں 171 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد 10 گرام سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 6 ہزار 910 روپے ہو گئی۔

Facebook Comments