جمعرات 16 مئی 2024

خیبرپختونخوا :ریلی میں رکن اسمبلی ڈاکٹر ہشام انعام اللہ پر قاتلانہ حملہ

پشاور(دھرتی نیوز ) خیبر پختون خوا کے رکن اسمبلی ڈاکٹر ہشام انعام اللہ پر ریلی میں قاتلانہ حملہ کیا گیا تاہم وہ محفوظ رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ہشام انعام اللہ لکی مروت میں عوامی ریلی میں شرکت تھے کہ اس دوران ایک نامعلوم مسلح شخص نے فائرنگ شروع کر دی، گولیوں کی آواز سے ریلی میں بھگدرڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ، جنہیں طبی امداد کیلئےہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ، قاتلانہ حملے میں صوبائی وزیر صحت محفوظ رہے ۔ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کر دیاہے ۔

Facebook Comments