جمعرات 09 مئی 2024

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، مگر اصل کامیابی کب ہوگی؟؟ فواد چودھری

اسلام آباد ( دھرتی نیوز ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوگئی مگر اصل کامیابی یہ ہوگی کہ نواز ، زرداری کے لئے قرضوں سے جان چھڑا سکیں ۔

سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں فواد چودھری نے کہا کہ کہ صحت کارڈ اور راشن رعایت جیسے منصوبے مہنگائی میں عوام کو مزید ریلیف دیں گے ۔

Facebook Comments