جمعرات 09 مئی 2024

موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کب ہو گا ؟ شفقت محمود کا اہم بیان

اسلام آباد(دھرتی نیوز)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ چھٹیوں کے حوالے سے ایک دو روز میں فیصلہ کر لیا جائے گا۔

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان چاہتےہیں ڈیجیٹل سہولتوں کی طرف بڑھاجائے، این سی اوسی نےویکسی نیشن کےحوالےسےچھٹیاں لیٹ کردیں، دسمبرکےآخری ہفتےاورجنوری میں چھٹیاں ہونی چاہئیں، وزارت صحت،این سی اوسی نےکہاتعلیمی ادارےکھلےرہیں توسرآنکھوں پر، چھٹیوں کےحوالےسےایک دوروزمیں فیصلہ کرلیاجائےگا۔

Facebook Comments