پیر 13 مئی 2024

پی ٹی آئی کبھی نہیں ہارتی، اگر….؟؟ وفاقی وزیر شبلی فراز کاانکشاف

اسلام آباد(دھرتی نیوز) وفاقی وزیر شبلی فراز نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں شکست تسلیم کرلی۔

نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا کہ پی ٹی آئی اس لیے ہاری کہ پی ٹی آئی کا مقابلہ پی ٹی آئی سے تھا اگر ایسا نہ ہوتا تو 14 اضلاع میں کامیاب ہوسکتے تھے۔انہوں نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن میں کارکنوں کو متحرک نہیں کرسکے، اب اگلے انتخابات میں حکمت عملی تبدیل کریں گے اور پارٹی ڈسپلن قائم کریں گے۔

Facebook Comments