عائشہ عمرکی ویڈیوز وائرل، لوگوں کی شدید تنقید
اداکارہ عائشہ عمر نے حال ہی میں شادی کی تقریب میں ’منی بد نام ہوئی’ سانگ پر ڈانس کی اپنی ویڈیوز وائرل ہونے پر لوگوں کی تنقید پر کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پیسوں کے لیے رقص نہیں کرتیں۔
عائشہ عمر کی حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک دوست کی شادی میں مرد حضرات کے ساتھ بھارتی گانوں پر رقص کرنے کی ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں۔
وائرل ہونے والی ویڈیوز میں عائشہ عمر کو ساتھی مرد حضرات کے ساتھ ’منی بدنام ہوئی‘ اور ’سیدھی سادی چھوری شرابی ہوگئی‘ پر رقص کرتے دیکھا جا سکتا تھا۔
ویڈیوز میں عائشہ عمر کو بغیر دوپٹے کے’گھاگرا چولی‘ میں دیکھا جا سکتا تھا۔
متعلقہ خبریں
Facebook Comments