اتوار 28 اپریل 2024

پشاور ہائیکورٹ : کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف غداری کیس کا فیصلہ

پشاور(دھرتی نیوز)پشاورہائی کورٹ نے کیپٹن(ر) صفدرکے خلاف غداری کا مقدمہ خارج کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پشاورہائیکورٹ نے کیپٹن(ر) صفدرکے بغاوت ثابت نہ ہونے پر مقدمہ خارج کردیا۔ کیپٹن (ر) صفدرپراداروں کے خلاف بیان بازی کا مقدمہ تھانہ شرقی میں درج تھا۔

Facebook Comments