بدہ 18 ستمبر 2024

وزیر اعظم عمران خان: میٹرو ٹرین ملک کو زیادہ فائدہ دیتی ہے یا صحت کارڈ

اسلام آباد (دھرتی نیوز ) وزیر اعظم عمران خان نے گورنر ہاؤس لاہور میں خصوصی تقریب کے دوران صحت کارڈ تقسیم کئے ، خطاب میں کہا کہ وقت بتائے گا کہ میٹرو ٹرین ملک کو زیادہ فائدہ دیتی ہے یا صحت کارڈ ۔

وزیر اعظم نے کہا کہ صحت کارڈ سے ہسپتالوں کانیٹ ورک پھیل جائےگا،مارچ تک پنجاب کےتمام گھرانوں کوصحت کارڈ مل جائےگا،نجی شعبہ اب خوداسپتال بنائےگا، پاکستان میں خاموش انقلاب آرہاہے،ایشین ٹائیگرتوریاست مدینہ کےمقابلےمیں کچھ بھی نہیں،نچلےطبقےکوکامیاب پاکستان پروگرام کےتحت بلاسودقرض دیئے ، شہروں میں 5 لاکھ روپے تک بغیر سود کاروبارکیلئےقرض دےرہےہیں،20لاکھ خاندانوں کوبغیرسود قرض دیا، احساس راشن کےتحت 54 فیصدگھرانوں کوسستی اشیادےرہےہیں۔

Facebook Comments