جمعہ 26 اپریل 2024

سنگاپور: پارکس میں روبوٹک کتے تعینات کرنیکا فیصلہ

سنگاپور: پارکس میں روبوٹک کتے تعینات کرنیکا فیصلہ

سنگاپور میں حکام نے پارکس میں روبوٹک کتے تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے، یہ کورونا وبا کو روکنے کے لیے سماجی رابطہ برقرار رکھنے کی اہمیت کو اُجاگر کریں گے۔

سنگاپور: پارکس میں روبوٹک کتے تعینات کرنے کا فیصلہ
ان روبوٹس کے ذریعے لوگوں میں سماجی رابطہ برقرار رکھنے کا پیغام دیا جائے گا۔

ابتدائی طور پر ایک پارک میں یہ روبوٹک کتا تعینات کیا جائے گا اور کامیابی کی صورت میں اس پروگرام کو مزید بڑھایا جائے گا۔

Facebook Comments