جمعرات 02 مئی 2024

صوفی ڈیوائن نیوزی لینڈ ویمن ٹیم کی کپتان مقرر

صوفی ڈیوائن نیوزی لینڈ ویمن ٹیم کی کپتان مقرر

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے سابق کپتان ایمی سیٹرتھ ویٹ نےگزشتہ برس بچے کی ولادت کے باعث چھٹی لی تھی جس کے بعد صوفی ڈیوائن کو ایمی سیٹرتھ ویٹ کی جگہ عارضی کپتان مقرر کیا گیا تھا۔

بورڈ کی جانب سے نئے کپتان کی تقرری کے بعد صوفی ڈیوائن آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں ٹیم کی قیادت کریں گی ۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ آئندہ ہفتے سے شیڈول ہے،

Facebook Comments