جمعہ 26 اپریل 2024

لڑکی سے ملاقات پر نوجوان کے بال، بھنویں اور مونچھیں کاٹ دی گئیں

لڑکی سے ملاقات پر نوجوان کے بال، بھنویں اور مونچھیں کاٹ دی گئیں

چونیاں میں لڑکی سے مبینہ طورپر ملنے پر نوجوان کے بال، بھنویں اور مونچھیں مونڈ ڈال دی گئیں۔

رپورٹ کے مطابق لڑکی کے والد نے نوجوان پر لڑکی سے زیادتی کا الزام لگایا ہے جس کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔

لڑکی کے والد کا کہنا ہےکہ نوجوان نے گھر میں گھس کر بیٹی سے زیادتی کی کوشش کی۔

پولیس نے لڑکے سمیت تشدد کرنے والے 2 افراد  کو گرفتار کرلیا ہے۔

Facebook Comments