ھفتہ 18 مئی 2024

خود کو کسی بھی شخصیت کے روپ میں تبدیل کرنے والا باکمال میک اَپ آرٹسٹ

خود کو کسی بھی شخصیت کے روپ میں تبدیل کرنے والا باکمال میک اَپ آرٹسٹ

برطانیہ کے ایک میک اپ آرٹسٹ نے اپنے فن میں اتنا کمال حاصل کرلیا کہ وہ خود کو کسی بھی شخصیت کے روپ میں تبدیل کرسکتا ہے۔

اوڈیٹی سینٹرل کی رپورٹ کے مطابق ایلیوٹ جوزف رینٹج عرف الیکسس اسٹون نے میک اپ کے ذریعے فلمی دنیا کے نام کرداروں کا روپ دھار کر سب کو حیران کردیا۔

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے اس نوجوان نے لیوارڈو ڈی کیپریو سے لے کر ایڈیل تک مختلف پاپ سنگرز کا روپ دھار لیا اور اپنی صلاحیتوں کی وجہ سے شہرت پالی۔

یہ الیکسس اسٹون کی تصویر ہے۔

 

 

View this post on Instagram

New YouTube video online. Link in bio

Facebook Comments