پیر 06 مئی 2024

تحریک کشمیر اٹلی مظاہرے سے قمر ریاض خان کا خطاب

تحریک کشمیر اٹلی مظاہرے سے قمر ریاض خان کا خطاب

تحریک کشمیر یورپ اٹلی کے زیرِ اہتمام اٹلی کے شہر بریشیا میں ہونے والے مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ نون یورپی یونین کے کوآرڈینیٹر قمر ریاض خان نے کہا کہ جہدو جہد آزادی کشمیر کے لیے پاکستانی جہاں بھی ہوں وہ اپنے کشمیری بہن بھائیوں کو نہیں بھولتے۔

ان کا کہنا تھا کہ تاریخ گواہ ہے اس وقت سر زمین اٹلی میں بسنے والے  پاکستانیوں نے ثابت کیا ہے کرونا جیسی وباء ہو برف پڑ رہی ہو بارش ہو جیسے بھی حالات ہوں یہ  کشمیری بہن بھائیوں کو نہیں بھولتے۔  پاکستانی کمیونٹی اٹلی نے کشمیری بہن بھائیوں پر  بھارتی بزدل فوج کے ظلم کی داستاں کو دنیا کے سامنے بے نقاب کیا ہے۔

Facebook Comments