پیر 06 مئی 2024

جنوبی افریقہ کی 139سالہ قدیم مسجد میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

جنوبی افریقہ کی 139سالہ قدیم مسجد میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

ڈربن(دھرتی نیوز)جنوبی افریقا کے شہر ڈربن میں واقع 139 سالہ قدیم مسجد میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا کے ساحلی شہر ڈربن میں واقع 139 سالہ قدیم گرے اسٹریٹ مسجد میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے مسجد کے بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔