پیر 06 مئی 2024

طیب اردگان کی ایسی شخصیات سے ملاقات کہ امریکہ کے ہوش اڑ گئے

طیب اردگان کی ایسی شخصیات سے ملاقات کہ امریکہ کے ہوش اڑ گئے

واشنگٹن(دھرتی نیوز) امریکا نے ترک صدر رجب طیب اردوان کی حماس قیادت کے ساتھ ملاقات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ترکی کو سفارتی طور پر تنہا کرنے کا اشارہ دے دیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ ہفتے ترک صدر طیب اردوان اور فلسطینی تنظیم حماس کی قیادت کے درمیان ہونے والی ملاقات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے امریکی دفتر خارجہ کی ترجمان نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ امریکا کو صدر اردوان کی جانب سے حماس کے دو رہنماؤں کی میزبانی کرنے پر شدید اعتراض ہے، اس طرح کے رابطے ترکی کو تنہا اور دہشت گردی کے خلاف عالمی کوششوں کو متاثر کرسکتے ہیں۔

اردوان کی حماس رہنماﺅں سے ملاقات

Facebook Comments