اتوار 19 مئی 2024

یونان کے ساتھ بحیرہ روم میں تنازع،یورپی یونین نے ترکی پر پابندیوں کی دھمکی دے دی

یونان کے ساتھ بحیرہ روم میں تنازع،یورپی یونین نے ترکی پر پابندیوں کی دھمکی دے دی
ترکی پر پابندیوں کی دھمکی

برسلز(دھرتی نیوز)یونان کے ساتھ بحیرہ روم میں تنازع پر یورپی یونین نے ترکی پر پابندیوں کی دھمکی دے دی۔

یونان کے اعتراض کیا ہے کہ ترکی مشرقی بحیرہ روم میں گیس کے ذخائر کی تلاش کررہا ہے ،سربراہ یورپی یونین خارجہ امور جوزف بورل نے کہاہے کہ بحرہ روم تنازع سے جڑی ترک شخصیات اوربحری جہازوں پر پابندیاں لگ سکتی ہیں

جاپان کے وزیراعظم شنزو ابے نے استعفی دیدیا

ترکی کو یورپی بندرگاہوں کے استعمال سے بھی روکا جاسکتا ہے ،جوزف بورل کامزید کہنا ہے کہ ترکی پر پابندیاں لگانے کیلئے 24 ستمبر کے یورپی یونین سربراہ اجلاس میں بات ہوگی ۔

Facebook Comments