ھفتہ 04 مئی 2024

وفاقی حکومت نے روس سے مزید2 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدی

وفاقی حکومت نے روس سے مزید2 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدی
فوٹو :فائل

اسلام آباد(دھرتی نیوز)وفاقی حکومت نے روس سے مزید2 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدی،درآمدی گندم دسمبر میں کراچی پہنچے گی۔

نجی ٹی وی جی این این نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ ملک میں گندم کا شارٹ فال 30 لاکھ ٹن ہے ،وفاقی حکومت نے روس سے مزید2 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدی،درآمدی گندم دسمبر میں کراچی پہنچے گی ۔

Facebook Comments