منگل 28 جون 2022

سوشل میڈیا پر صارفین مریم نواز کو حلیمہ سلطان سے تشبیہ دینے لگے

سوشل میڈیا پر صارفین مریم نواز کو حلیمہ سلطان سے تشبیہ دینے لگے

مریم نواز گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کے دوران بدھ کے روز جو لباس
پہنی ہوئی تھیں، اس میں وہ ارطغرل غازی کی حلیمہ سلطان سے ملتی جلتی نظر
آرہی تھیں۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اپنی انتخابی مہم کے دوران گلگت
بلتستان کے روایتی لباس میں نظر آرہی ہیں، جبکہ آج انہوں نے نیلے رنگ کا
لباس زیب تن کیا ہوا تھا، اس کے علاوہ مریم نواز اسکارف کے اوپر قبائلی
علاقے کی روایتی ٹوپی پہنی ہوئی تھی۔

مریم نوا ز کی تصاویر سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہورہی ہیں، جس میں صارفین ان کی تصاویر کو حلیمہ سلطان سے تشبیہہ دے رہے ہیں۔

Facebook Comments




0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x