اتوار 12 مئی 2024

سونا سستا ہو گیا

سونا سستا ہو گیا

کراچی (دھرتی نیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4ڈالر فی اونس کی کمی کے بعد 1888ڈالر فی اونس ہو گئی ہے جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 200روپے فی تولہ کی کمی کے بعدایک لاکھ 12ہزار 350روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 171روپے کی کمی کے بعد96ہزار 322روپے ہو گئی ہے۔

Facebook Comments