منگل 21 مئی 2024

وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دور پر افغانستان روانہ ہوں گے

وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دور پر افغانستان روانہ ہوں گے

وزیراعظم عمران خان دورہ افغانستان افغان صدر کی دعوت پر کررہے ہیں،
وزیراعظم دورہ کے دوران افغان امن عمل اوردوطرفہ تعلقات پر بات کریں
گے،وزیراعظم عمران خان کا دورہ افغانستان اہم نوعیت کا حامل ہے۔

وزیراعظم
عمران خان کے دورہ کے حوالے سے افغانستان کے دارالحکومت کابل کو پاکستانی
پرچموں سے سجا دیاگیا ہے اور دارالحکومت میں عام تعطیل کا اعلان کیاگیا ہے۔

Facebook Comments