جمعہ 17 مئی 2024

ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ بلوچستان میں کوروناکی شرح اب تیزی سے بڑھ رہی ہے

ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ بلوچستان میں کوروناکی شرح اب تیزی سے بڑھ رہی ہے

صورتحال پر قابو پانے کیلئے این سی اوسی نے گائیڈ لائنز جاری کی ہیں، لیاقت
شاہوانی نے کہاکہ صورتحال پریشان کن ہے، احتیاط کا دامن نہیں چھوڑنا،
اسلام آباد،کراچی ،دیگر علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کانفاذ ہوگیاہے،ہم نے
کہا تھاپی ڈی ایم جلسے کے بعد کورونا کے کیسز میں اضافہ ہوگا، اپوزیشن
جماعتوں کے سیاسی ورکرز کورونا کا مذاق اڑائیں گے۔ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ بلوچستان میں کوروناکی
شرح اب تیزی سے بڑھ رہی ہے، خدشہ ہے کہ کورونا کی شدت مزید بڑھ سکتی
ہے،کورونا کی دوسری لہر تیزی سے پھیلی تو کنٹرول مشکل ہوجائےگا۔ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ صوبے
میں کورونا وائرس کی شدت میں اضافہ ہوا ہے، بلوچستان میں کورونا کیسز کی
شرح 6.8فیصد ہے

Facebook Comments