جمعہ 17 مئی 2024

نیب آئندہ ہفتے نواز شریف سمیت اہم شخصیات کے خلاف ریفرنس دائر کرے گا

نیب آئندہ ہفتے نواز شریف سمیت اہم شخصیات کے خلاف ریفرنس دائر کرے گا

بلٹ پروف گاڑیاں نوازشریف اور مریم نواز کے زیراستعمال رہیں، غیرقانونی
اقدام سے قومی خزانے کو ایک ارب 95 کروڑ سے زائد کانقصان پہنچا۔غیرملکی شخصیات کی سکیورٹی کیلئے غیرقانونی طریقے سے 73 گاڑیاں خریدی
گئیں،نوازشریف نے سارک کانفرنس کے شرکا کیلئے بھی بلٹ پروف گاڑیاں امپورٹ
کروائیںنیب نے نوازشریف کیخلاف ایک اور ریفرنس دائر کرنے کی تیاری شروع کردی،نیب
آئندہ ہفتے نواز شریف سمیت اہم شخصیات کے خلاف ریفرنس دائر کرے گا۔

Facebook Comments