جمعہ 17 مئی 2024

مولانا خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد ان کی تدفین مدرسہ ابو ذر غفاری میں کر دی گئی ہے

مولانا خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد ان کی تدفین مدرسہ ابو ذر غفاری میں کر دی گئی ہے

علامہ خاد م حسین کے جسد خاکی کو یتیم خانہ چوک سے مینار پاکستان پہنچانے میں چھ گھنٹوں سے زائد کا وقت لگا ۔تفصیلات کے مطابق علامہ خادم حسین رضوی کی کل خوانی کل صبح نو بجے داتا در
بار میں ہو گی جبکہ ان کے بعد ان کے بیٹے علامہ سعد رضوی نے تحریک لبیک
پاکستان کے نئے امیر کا حلف اٹھا لیاہے ۔ یاد رہے کہ علامہ خادم حسین رضوی
کی نماز جنازہ مینار پاکستان میں ادا کی گئی جس میں پاکستان بھر سے تحریک
لبیک کے کارکنان اور ان کے چاہنے والوں نے بھاری اکثریت میں شرکت کی ۔مولانا خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد ان کی تدفین مدرسہ
ابو ذر غفاری میں کر دی گئی ہے اور کل خوانی کے وقت اور مقام کا اعلان بھی
کر دیا گیاہے ۔

Facebook Comments