جمعرات 02 مئی 2024

گورنرہاﺅس لاہور میں ورکر ویلفیئر ڈے کی مناسبت سے نادار اور مستحق بچوں کیلئے تقریب کا انعقاد کیا گیا

گورنرہاﺅس لاہور میں ورکر ویلفیئر ڈے کی مناسبت سے نادار اور مستحق بچوں کیلئے تقریب کا انعقاد کیا گیا

گورنرہاﺅس لاہور میں ورکر ویلفیئر ڈے کی مناسبت سے نادار اور مستحق بچوں
کیلئے تقریب کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر صوبائی وزیر اطلاعات فردوس عاشق
اعوان اور گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کرکٹ کا میچ بھی کھیلا لیکن وہ وزیر
اطلاعات کے ہاتھوں سیدھے بولڈ ہو گئے ۔اس کے بعد فردوس عاشق اعوان بیٹنگ
کیلئے آئیں اور گیند کروانے کیلئے ، اتنی دیر میں پیچھے کھڑے گورنر پنجاب
چوہدری سرور آگے اور گیند خود کروانے کا ’ اعلان ‘ کیا ، فردو س عاشق اعوان
نے مہارت کے ساتھ دو تین شاٹس کھیلیں لیکن پھر وہ بھی آوٹ ہو گئیں ۔اس
سارے منظر کو بچے اور بڑے دیکھ کر محظوظ ہوتے رہے ۔گورنر ہاﺅس میں ہونے والے اس میچ میں چھوٹے چھوٹے بچوں نے فیلڈنگ کے فرائض
انجام دیئے جبکہ فردو س عاش اعوان گیند پکڑ کر میدان آ گئیں اور دوسری جانب
میدان گورنر پنجاب نے بیٹ سنبھالا اور کریز پر آ کر کھڑے ہو گئے، گورنر
پنجاب صرف ایک ہی گیند کھیلنے میں کامیاب ہوئے اور وزیر اطاعات نے انہیں
دوسری گیند پر بولڈ کر کے پولین واپس پہنچا دیا ۔

Facebook Comments