جمعرات 02 مئی 2024

شوگر ملز مالکان نے حماد اظہر سے مدد مانگ لی

شوگر ملز مالکان نے حماد اظہر سے مدد مانگ لی

تجارت(دھرتی نیوز) شوگر ملز مالکان نے حماد اظہر کو ایک خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مقررہ قیمت پر گنے کا حصول ممکن بنانے کے لیے مدد کی جائے۔

ملز
مالکان نے مزید کہا کہ چینی بنانے کے لیے گنے کی دستیابی میں مشکلات کا
سامنا ہے، وفاقی حکومت گنے کی حصول میں درپیش مشکلات کو حل کرائے۔

Facebook Comments